Stay on this page and when the timer ends, click 'Continue' to proceed.

Continue in 17 seconds

اپوزیشن کے پاس احتجاج کے علاوہ راستہ نہیں، شرجیل میمن - Ummat News

اپوزیشن کے پاس احتجاج کے علاوہ راستہ نہیں، شرجیل میمن - Ummat News

Source: Ummat News
Author: aamir

کراچی (اُمت نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس احتجاج کے علاوہ راستہ نہیں۔

سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ مسترد شدہ لوگ احتجاج کررہے ہیں، جن کے پورے سندھ میں 15 امیدوار تھے وہ کہہ رہے ہیں کہ دھاندلی ہوئی۔

شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ یہ اسمبلی بہتر قانون سازی کرتی نظر آئے گی، اسمبلی میں جو جماعتیں ہیں یا نہیں سب سے بات کرنے کو تیار ہیں۔