Stay on this page and when the timer ends, click 'Continue' to proceed.

Continue in 17 seconds

جہلم میں مدرسےکے طلبا سے زیادتی کے الزام میں معلم گرفتار

جہلم میں مدرسےکے طلبا سے زیادتی کے الزام میں معلم گرفتار

Source: Daily Pakistan

جہلم (ویب ڈیسک) جہلم کے علاقے دینہ میں مدرسےکے طالب علموں سے زیادتی کے الزام میں معلم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مدرسےکے معلم کے خلاف 10 طالب علموں سے زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمہ ایک 14 سالہ طالب علم کے والد کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ متاثرہ طالب علموں کی عمریں 12سے 18 سال کے درمیان ہیں۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق طالب علموں کو گزشتہ کئی ماہ سے ملزم زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم کو سول جج کی عدالت میں پیش کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔