Stay on this page and when the timer ends, click 'Continue' to proceed.

Continue in 17 seconds

کراچی میں آج موسم کیسا رہیگا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

کراچی میں آج موسم کیسا رہیگا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

Source: Daily Pakistan

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج، عید کے پہلے روز شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب77 فیصد ہے جبکہ مغرب سے7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔