Stay on this page and when the timer ends, click 'Continue' to proceed.

Continue in 17 seconds

کمشنرکراچی سید حسن نقوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کمشنرکراچی سید حسن نقوی  نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Source: urdu.app.com.pk
Author: M Asghar Ali

کراچی۔ 10 اپریل (اے پی پی):كمشنر كراچی سید حسن نقوی نے اپنے عہدے كا چارج سنبھال لیا۔ بدھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے محمد سلیم راجپوت سے اپنے عہدہ کا چارج لیا۔ سید حسن نقوی پاکستان ایڈمنسٹریو سروس کے گریڈ 21 کے افسر ہیں، وہ وفاق اور صوبہ میں مختلف محکموں میں اعلی عہدوں پر تعینات رہے ہیں، وہ چئر مین پی اینڈ ڈی بورڈ سندھ ، سیکریٹری فنانس سندھ اور دیگر اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔