Stay on this page and when the timer ends, click 'Continue' to proceed.

Continue in 17 seconds

ممکنہ ہیٹ ویو، کراچی میں میٹرک امتحانات ملتوی - Ummat News

ممکنہ ہیٹ ویو، کراچی میں میٹرک امتحانات ملتوی - Ummat News

Source: Ummat News
Author: aamir

کراچی (اُمت نیوز)کراچی میں ممکنہ ہیٹ ویو کے پیشِ نظر ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے

اس حوالے سے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

دوسری جانب پنجاب کے سرکاری سکولوں میں چھٹیوں کی تاریخ تیسری مرتبہ تبدیل کر دی گئی

صوبہ بھر میں سرکاری و نجی سکول 25 مئی سے بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔