Stay on this page and when the timer ends, click 'Continue' to proceed.

Continue in 17 seconds

اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کر دی

اداکار فیروز خان نے دوسری شادی  کی تصدیق کر دی

Source: Nawaiwaqt

کراچی (نیٹ نیوز) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کر دی۔ سوشل میڈیا پر ان کی مایوں کی رسم کی ویڈیو وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد فیروز خان کی دوسری شادی کی افواہیں کافی گرم تھیں۔