Stay on this page and when the timer ends, click 'Continue' to proceed.

Continue in 17 seconds

کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 9 روپے 98پیسے فی یونٹ مہنگی نوٹیفکیشن جاری

کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 9 روپے 98پیسے فی یونٹ مہنگی نوٹیفکیشن جاری

Source: Daily Pakistan

کراچی (آن لائن) کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 9 روپے 98 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔بجلی 9 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔کے الیکٹرک صارفین سے جون تا ستمبر اضافی وصولیاں کی جائیں گی۔کے الیکٹرک صارفین کو جون میں 2 روپے 67 پیسے فی یونٹ اضافی دینا ہوں گے۔جولائی میں 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافی ادائیگی کرنا ہو گی۔ کے الیکٹرک صارفین کو اگست میں 3 روپے 22 پیسے فی یونٹ اضافی دینا ہوں گے۔ستمبر میں 99 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کرنا ہوں گیاضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔کے الیکٹرک نے اکتوبر 2023ء تا مارچ 2024ء کے لیے درخواست دی تھی۔