Stay on this page and when the timer ends, click 'Continue' to proceed.

Continue in 17 seconds

ڈاکٹر ارشاد راجپر کی بہن علالت کے بعد انتقال کر گئیں

ڈاکٹر ارشاد راجپر کی بہن علالت کے بعد انتقال کر گئیں

Source: Daily Pakistan

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سول اسپتال کراچی کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ارشاد راجپر کی بہن مختصرعلالت کے بعد قضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ اور تدفین آبائی علاقے محراب پور میں ہوئی سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خالد بخاری لیاری جنرل اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر جمیل مغل اسکین اسپتال ریگل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام حسین بروہی ٹراماسینٹر کے ایڈمنسٹریٹر جنرل ڈاکٹر تنویر چاچڑنے ڈاکٹر ارشاد راجپر سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعا ئے مغفرت کی ہے۔