Stay on this page and when the timer ends, click 'Continue' to proceed.

Continue in 17 seconds

کراچی: 1 کروڑ روپے لے کر نکلنے والا شہری ڈکیتوں کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی: 1 کروڑ روپے لے کر نکلنے والا شہری ڈکیتوں کے ہتھے چڑھ گیا

Source: Daily Pakistan

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی می ڈکیتی کی اور واردات میں شہری لاکھوں روپے نقدی سے محروم ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک دس میں ڈاکوؤں نے پیٹرول پمپ سے کیش لے کر نکلنے والے ملازمین کو لوٹ لیا۔پیٹرول پمپ ملازمین صبح نوبج کر بیس منٹ پر ایک کروڑ پندرہ لاکھ روپے سے بھرے بیگ لے کر نکلے۔گھات لگائے ملزمان نے راستہ روکا، ڈرائیور نے گاڑی ملزمان پرچڑھادی۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈرائیور کے ساتھ بیٹھا شخص زخمی ہوگیا۔ملزمان دس لاکھ سے بھرابیگ چھین کربھاگ نکلے۔ ایک کروڑکی بڑی رقم محفوظ رہی۔