
میانمار: فوجی تربیت کا خوف ، نوجوان فرار ہونے لگے - Siasat Daily - Urdu
Source: Siasat Daily - Urdu
یانگون : ملٹری سروسز کے قانون کے نفاز کے اعلان کے بعد سے ہزاروں نوجوان میانمار سے نکلنے کے لیے ملک کے سب سے بڑے شہر ینگون میں تھائی سفارت خانے کا رخ کر رہے ہیں۔ میانمار میں حکمران فوجی جنتا نے گزشتہ ہفتہ ملٹری سروس