جان بچانے والی 100 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی
Source: dailykhabrain.com.pk
Author: Muhammad Saqib
کراچی: پاکستان میں ڈالر کی بڑھتی قیمتوں نے دوا ساز کمپنیوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔
ڈریپ قوانین سے دل برداشتہ ہوکر متعدد کمپنیوں نے دوائیاں بنانا بند کر دیں، جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی۔پاکستان فارماسیوٹیکل