Stay on this page and when the timer ends, click 'Continue' to proceed.

Continue in 17 seconds

Pakistan

چار بچوں کی ماں کو قتل کرنے کے بعد لاش ٹھکانے لگانے کی کوشش کے دوران ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

چار بچوں کی ماں کو قتل کرنے کے بعد لاش ٹھکانے لگانے کی کوشش کے دوران ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

Source: Daily Pakistan کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے لاش ڈرم میں پھینکنے والے سفاک شوہر کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش 3 دن پرانی ہے جبکہ مقتولہ 4 بچوں کی ماں تھی
InFeed Member